متحدہ عرب امارات کے شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
متحدہ عرب امارات

یہ متحدہ عرب امارات کے اہم شہروں کی فہرست ہے۔

فہرست[ترمیم]

بڑے شہر[ترمیم]

شمار شہر آبادی امارت
1 دبئی 1,137,347  دبئی
2 ابوظہبی 603,492  ابوظہبی
3 شارجہ 543,733  شارجہ
4 العین 408,733  ابوظہبی
5 عجمان 226,172  عجمان
6 راس الخیمہ 115,949  راس الخیمہ
8 ام القوین 44,411  ام القوین
9 خورفکان 33,575  شارجہ
10 دبا الحصن 26,395  شارجہ