یمن
Jump to navigation
Jump to search
یمن | |
---|---|
یمن کا پرچم | نشان |
شعار(عربی میں: الله ،الوطن، الثورة، الوحدة) | |
ترانہ: الجمہوریہ المتحدہ[1] | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 15°30′N 48°00′E / 15.5°N 48°E [2] |
بلند مقام | جبل نبی شعیب (3666 میٹر) |
پست مقام | بحیرہ عرب (0 میٹر) |
رقبہ | 555000 مربع کلومیٹر[3][4] |
دارالحکومت | صنعاء عدن |
سرکاری زبان | عربی[5] |
آبادی | 28250420 (2017)[6] |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ، صدارتی نظام |
اعلی ترین منصب | عبد ربہ منصور ہادی (2012–) |
سربراہ حکومت | معین عبد المالک سعید (15 اکتوبر 2018–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1990 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 15 سال |
شرح بے روزگاری | 60 فیصد |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | ye. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | YE |
بین الاقوامی فون کوڈ | +967 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
- یمن میں جاری حالیہ تنازع کے لیے یمن میں حوثی بغاوت دیکھیے۔
جمہوریہ یمن یا یمن مغربی ایشیا میں واقع مشرق وسطیٰ کا ایک مسلم ملک ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں سعودی عرب اور عمان، جنوب میں بحیرہ عرب ہے اور مغرب میں بحیرہ احمر واقع ہے۔ یمن کا دار الحکومت صنعاء ہے اور عربی اس کی قومی زبان ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے، جن میں سےزياده تر عربی بولتے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں یمن عربوں کی اصل سرزمین ہے۔ یمن قدیم دور میں تجارت کا ایک اہم مرکز تھا، جو مسالوں کی تجارت کے لیے مشہور تھا۔ یہ وہ قدیم سرزمین ہے جس میں سے ولادت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے پچاس یوم قبل ایک ابرہہ نامی عیسائی بادشاہ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا. حوالے کے لیے دیکھیے مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کی کتاب الرحیق المختوم
بیرونی روابط[ترمیم]
Yemen کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
![]() |
لغت و مخزن ویکی لغت سے |
![]() |
انبارِ مشترکہ ذرائع کامنز سے |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
![]() |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے |
![]() |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے |
![]() |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے |
![]() |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
- حکومت یمنآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ yemenparliament.org [Error: unknown archive URL] سرکاری ویب سائٹ
- "Yemen". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی.
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر یمن
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Yemen
Yemen سفری راہنما منجانب ویکی سفر
ماقبل شمالی یمن اور جنوبی یمن |
حکومت یمن 1990 تا حال |
مابعد موجودہ |
|
|
- ↑ http://www.yemen-nic.info/contents/laws_ye/detail.php?ID=18865
- ↑ "صفحہ یمن في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2021ء.
- ↑ World Atlas of Oil and Gas Basins — صفحہ: 206 — ISBN 1-4443-9005-8
- ↑ World Atlas of Oil and Gas Basins — عنوان : Causes of Blindness among Adult Yemenis: A Hospital-based Study. — جلد: 15 — صفحہ: 3-6 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.4103/0974-9233.53367 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/20379421 — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2848797
- ↑ باب: 2
- ↑ https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
زمرہ جات:
- Webarchive template warnings
- Webarchive template unknown archives
- یمن
- 1990ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اسلامی جمہوریتیں
- اسلامی ریاستیں
- افریقی ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- ایشیائی ممالک
- بحر ہند کے ممالک
- بحیرہ احمر کے کنارے واقع ممالک
- جزیرہ نما عرب
- جمہوریتیں
- دو براعظموں میں واقع ممالک
- عرب جمہوریتیں
- عرب لیگ کی رکن ریاسات
- عربی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- غیر ترقی یافیہ ممالک
- قریب مشرقی ممالک
- کم ترقی یافتہ ممالک
- مسلم اکثریتی ممالک
- مشرق وسطی کے ممالک
- مغربی ایشیا
- مغربی ایشیائی ممالک
- مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک
- یمن میں 1990ء کی تاسیسات