عدنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عدنان
عدنان‎ (عربی)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Map of Arabia 600 AD.svg 

معلومات شخصیت
اولاد معد بن عدنان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر

عدنان محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے آباء میں سے ایک تھے۔ آپ اسماعیل علیہ السلام کے بیٹے نبايوت کی نسل سے تھے اور شمالی عرب کے جدِ اعلیٰ بھی کہلاتے ہیں۔ آپ بہت مشہور آدمی تھے۔ تمام قریش (فہر بن مالک کی نسل) آپ کی اولاد سے ہیں۔ مجموعی طور پر ان کی اولاد کو عرب المستعربہ، بنو عدنان یا عدنانی کہا جاتا ہے۔