مضر بن نزار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

حضرت مضر بن نزار حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے
مضر بن نزار بن معد بن عدنان
(عربی میں : مضر بن نزار بن معد بن عدنان )

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے
محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فھر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر
(عربی میں : محمد بن عبدالله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن الياس بن مضر )

ابن کثیر نے لکھا ہے کہ ایک دن وہ اونٹ تیز بھگا رہے تھے کہ گر گئے اور ان کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔[1]

مآخذ[ترمیم]

  1. البدایۃ والنہایۃ از ابن کثیر جلد دوم صفحہ 134