کلاب بن مرہ
Jump to navigation
Jump to search
کلاب بن مرہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 نومبر 373 (1649 سال) |
زوجہ | فاطمہ بنت سعد[1] |
اولاد | قصی بن کلاب[1]، زہرہ بن کلاب |
والد | مرہ بن کعب[1] |
درستی - ترمیم ![]() |
کلاب بن مرہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے
نسب نامہ[ترمیم]
کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فھر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان
(عربی میں : كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن الياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان )
خاندان[ترمیم]
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے
محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب
(عربی میں : محمد بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة )
|}
- براہ راست خاندان میں شامل اہل بیت کا خط بڑا کر کے واضح کیا گیا ہے۔
- * کا مطلب ہے کہ شادی کی ترتیب میں فرق ہو سکتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ https://www.wikitree.com/wiki/Ibn_Murrah-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جون 2019