ہالہ بنت وہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہالہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ (عربی: هالة بنت وهب بن زهرة‎) عبدالمطلب بن ہاشم کو زوجہ اور حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ اور حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی والدہ تھیں۔ وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ بنت وہب کی چچا زاد بہن تھیں۔ اور اس اعتبار سے حضرت حمزہ آنحضرت ﷺ کے خالہ زاد بھائی ہیں۔ [1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ مظاہر حق شرح مشکوۃ شریف،نواب قطب الدین خاں دہلوی :جلد پنجم:حدیث نمبر 923