ریطہ بنت منبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ريطہ بنت منبہ بن الحجاج السہميہ جو والدہ ہیں عبد الله بن عمرو بن العاص کی جو صحابیہ ہیں فتح مکہ کے موقع پر اسلام لائیں انہیں عبد الله بن الزبير کی طرف منسوب کیا جاتا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 8، صفحہ192،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔