اروی بنت کریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اروی بنت کریز

(عربی:أروى بنت كُريز)

اروى بنت كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مکہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
مقام وفات مدينہ منورہ
مدفن بقيع، مدینہ منورہ
شوہر عفان بن ابی العاص بن اميہ
عقبة بن ابی معيط
اولاد عثمان بن عفان
آمنہ بنت عفان
الوليد بن عقبہ بن ابی معيط
عمارة بن عقبہ بن ابی معيط
خالد بن عقبہ بن ابی معيط
ام كلثوم بنت عقبہ بن ابی معيط
ام حكيم بنت عقبہ بن ابی معيط
ہند بنت عقبہ بن ابی معيط
رشتے دار والد: كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس
والدہ: ام حكيم البيضاء بنت عبد المطلب
عملی زندگی
نسب عبشميہ قرشيہ كنانہ

أروى بنت كريز بن ربيعۃ بن حبيب بن عبد شمس العبشميہ عثمان بن عفان کی والدہ تھیں اور ان کی والدہ کا نام بیضاء بنت عبد المطلب جو نبی کریم کی پھوپھی تھیں یہ عثمان بن عفان کی خلافت میں فوت ہوئیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب ،کتاب النساء ،ج8، ص46 ،مکتبہ رحمانیہ لاہور