نسیبہ بنت حارث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نسیبہ بنت حارث
(عربی میں: نسيبه بنت الحارث الأنصارية ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 689ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نسيبہ بنت الحارث بعض جگہ پر نسیبہ بنت کعب کو ہی نسیبہ بنت الحارث کہا ہے۔ ام عطیہ انصاریہ کی کنیت سے مشہور تھیں۔ بعض نے أم عمارة بھی لکھا ہے حضرت زینب بنت رسول اللہ کو غسل انھوں نے دیا صحابیات غسل کے متعلق ان سے پوچھا کرتی تھیں۔ اکثر غزوات مں شریک رہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. أسد الغابہ، المؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الأثير ،الناشر: دار الفكر - بيروت