ام منظور بنت محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

أُمَّ منظور بنت محمود
أُمَّ منظور بنت محمودبن مسلمہ بن سلمہ بن خالد بن عدی بن مجدعہ بن حارثہ۔ آپکی والدہ کا نام الشموس بنت عمرو بن حرام بن ثعلبہ تھا جو بنی سلمہ سے تعلق رکھتی تھیں .ان کا نکاح لبيد بن عُقْبَہ بن رافع بن امرئ القيس بن زيد بن عبد الأشہل سے ہوا۔ جس سے انکی اولاد محمود بن لبيد الفقيہ،منظور بن لبيد اورميمونہ بنت لبيدہوئی ۔أم منظور بنت محمودرسول اللہ ﷺ کے ہاتھ پر بیعت ہوئیں اوراسلام لائیں -[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الطبقات الكبرى، المؤلف: أبو عبد الله محمد بن سعد المعروف ابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت