حوا انصاریہ
Jump to navigation
Jump to search
ام بجید آپ کا نام حواء بنت یزید ابن سکن ہے،،صحابیہ ہیں انصاریہ الأشہليہ ہیں ،اسماء بنت یزید کی بہن ہیں۔ اپنے شوہر قيس بن الخطيم سے پہلے ایمان لائیں۔[1] والد کا نام یزيد بن السكن بن كرز بن زعوراء من بني عبد الأشہل اور والدہ کا نام عِقْرَبُ بِنْتُ مُعَاذِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ امْرِئِ الْقَيْسِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ الْأَشْہلِت تھا۔[2]