ام البنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ام البنین فاطمہ بنت حزام بن خالد بن جعفر بن ربيعہ بن الوحيد بن عامر بن كعب بن كلاب [1]حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اہلیہ جو حضرت فاطمہ کی وفات کے بعد آپ کے نکاح میں آئیں۔ام البنین کے چار فرزند عباس وعثمان وعبداللہ وجعفر تھے جن میں حضرت عباس لشکر حسینی کے علمدار تھے اور سبھی واقعۂ کربلا میں 10 محرم 61ھ کو شہید ہوئے۔ [2][3]

  1. ^ الطبقات الكبرى المؤلف: أبو عبد الله محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ- بيروت
  2. ^ الإكمال في رفع الارتياب عن المؤتلف والمختلف في الأسماء والكنى والأنساب المؤلف: سعد الملك، أبو نصر علي بن هبۃالله بن جعفر بن ماكولا ،ناشر: دار الكتب العلميہ -بيروت-لبنان
  3. ^ الكتاب : البدايہ والنهايہ تأليف: عماد الدين أبو الفداء اسماعيل بن عمر بن كثير القرشي الدمشقي ، الناشر:ہجر للطباعہ والنشر - الجيزۃ