جعفر بن علی
ظاہری ہیئت
| جعفر بن علی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 647ء مدینہ منورہ |
| وفات | 10 اکتوبر 680ء (32–33 سال) کربلا |
| قاتل | ہانی بن ثبیت حضرمی [1] |
| طرز وفات | لڑائی میں ہلاک |
| شہریت | سلطنت امویہ |
| والد | علی بن ابی طالب |
| والدہ | ام البنین |
| بہن/بھائی | رقیہ بنت علی ، ام کلثوم بنت علی ، زینب بنت علی ، حسین ابن علی ، حسن ابن علی ، عباس بن علی ، محسنؑ بن علیؑ ، عبد اللہ بن علی ، ہلال ابن علی ، عثمان بن علی ، محمد بن حنفیہ ، ابوبکر بن علی بن ابی طالب ، عمر بن علی بن ابی طالب ، عبید اللہ بن علی ، عون بن علی ، خدیجہ بنت علی ابی طالب ، امامہ بنت علی ، رملہ بنت علی ، فاطمہ بنت علی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فوجی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
| درستی - ترمیم | |
جعفر بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، امام علی علیہ السلام اور ام البنین کے بیٹے تھے۔ وہ واقعہ کربلا میں امام حسين علیہ السلام کے ساتھ ایک ساتھی کی حیثیت سے موجود تھے۔ امام علی علیہ السلام نے انکا نام جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی نسبت سے رکھا تھا جو ان کے بھائی تھے اور امام علی علیہ السلام کو ان سے بہت محبت تھی۔ بالآخر وہ کربلا میں ہانی ابن ثبیث کے ہاتھوں اپنے بھائی عباس، عبدﷲ اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہمراہ 21 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ابن جریر طبری — عنوان : تاريخ الرسل والملوك — صفحہ: 449
زمرہ جات:
- 647ء کی پیدائشیں
- مدینہ منورہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 680ء کی وفیات
- 10 اکتوبر کی وفیات
- کربلا میں وفات پانے والی شخصیات
- اہل بیت
- بنو ہاشم
- تابعین
- دوسرے فتنے کی شخصیات
- ساتویں صدی کی عرب شخصیات
- شیعیت کے محبوب تابعین
- شیعہ اثناعشری
- علوی
- علی ابن ابی طالب
- مسلمان شہدا
- مقتولین کربلا
- خلفائے راشدین کے بچے
- علی ابن ابی طالب کے بچے
- 61ھ کی وفیات
- خلفا کے بیٹے