ابوبکر بن علی بن ابی طالب
ابوبکر بن علی بن ابی طالب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 10 اکتوبر 680 |
والد | علی بن ابی طالب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
ابوبکر علی ابن ابی طالب کے بیٹے تھے، جو کربلا کے میدان میں اپنے بھائی حسین ابن علی کے ساتھ شہید کر دیے گئے۔