مندرجات کا رخ کریں

حسن مثنیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسن مثنیٰ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 650ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 مارچ 716ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ فاطمہ صغریٰ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عبد اللہ بن حسن مثنی ،  ابراہیم غمر ،  حسن مثلث   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد حسن ابن علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ خولہ بنت منظور   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
فاطمہ بنت حسن ،  حسین بن حسن بن علی ،  ابو بکر بن حسن بن علی ،  قاسم بن حسن ،  زید بن حسن   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسن مثنیٰ یا الحسن المثنى بن حسن بن علی بن ابی طالب الہاشمی القرشی (پیدائش: 19 مئی 650ء — وفات: 16 مارچ 716ء) امام حسن بن علی بن ابی طالب کے فرزند ہیں۔

سیدحسن مثنی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں۔

ولادت

[ترمیم]

ان کی ولادت 12 رمضان 29ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سیدنا امام حسن سے بیعت و خلافت حاصل کی۔

نسب نامہ

[ترمیم]

حسن مثنى بن حسن بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان

وفات

[ترمیم]

17 رجب 97ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ان کی قبر ینبع النخل میں ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچے

[ترمیم]