عائذ بن مجمع عائذی
آپ ان لو گوں میں سے تھے جنہوں نے امام حسین ؓ کے لشکر میں شمولیت اختیار کی۔ اور 10 محرم 61ھ میں تزیدی فوج سے لڑتے ہوغے شہید ہوئے ۔
مجمع بن عبداللہ عائذی کے فرزند تھے۔اپنے والد کے ساتھ منزل عزیب الھجانات پر امام حسین علیہ السلام کی قدم بوسی کا شرف حاصل کیا تھا اور انہی کے ساتھ اپنے جتھے میں رھتے ھوئے جنگ میں شرکت کی اور شہید ھوئے.[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- محرم کی عزاداری
- کربلائے معلی
- واقعہ کربلا
- فہرست شہدائے کربلا
- قیام حسینی کا خط الوقت
- واقعہ کربلا کے اعداد و شمار