لیلیٰ بنت ابی مرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لیلیٰ بنت ابی مرہ
Layla bint Abi Murrah.png

معلومات شخصیت
پیدائش 7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر حسین ابن علی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد علی اکبر،  سکینہ بنت حسین،  فاطمہ صغریٰ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیلیٰ بنت ابی مرہ امام حسین کی زوجہ اور علی اکبر کی والدہ تھیں۔[1] ان کا پوارا نسب یہ ہے۔ لیلی بنت ابی مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی بعض روایات کے مطابق یہ خاتون، بھی کربلا میں تھیں لیکن کربلا میں ان کی موجودگی ثابت نہیں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن کثیر. دی شارٹ اسٹوری آف الحسین بن 'علی، (علیہ السلام) (بزبان انگریزی). دارالسلام بپلشرز. صفحات 16–. GGKEY:KJAFKJADS2F. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.