مسعود بن حجاج تیمی
(مسعود بن حجاج سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
آپ امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے ایک تھے۔ آپ ابن سعد کے لشکر کے ہمراہ کربلا پہنچے اور پھرامام علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر جنگ ملغوبہ میں شہید ہو کر حیات ابدی کے مالک بن گئے ۔ علما نے لکھا ہے کہ آپ کے ہمراہ آپ کے فرزند عبد الرحمن ابن مسعود بھی شہید ہوئے تھے ۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- محرم کی عزاداری
- کربلائے معلی
- واقعہ کربلا
- فہرست شہدائے کربلا
- قیام حسینی کا خط الوقت
- واقعہ کربلا کے اعداد و شمار
حوالہ جات[ترمیم]
- "تاریخ کربلا در یک نگاہ" تحریر، آیت اللہ حاج سید ہادی غضنفری خوانساری۔
- حسین انصاریان، با کاروان نورآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ erfan.ir [Error: unknown archive URL]