عمارہ بن صلخب ازدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عمارہ بن صلخب الازدی جنھوں نے سفیر امام حسین حضرت مسلم بن عقیل علیہم السلام کی بیعت کی اور آپ کی نصرت کے لیے آپ کے ساتھ ہمرکاب ہوئے اور ابن زیاد کے ہاتھوں گرفتار ہوئے اور دربار میں لائے گئے

ابن زیاد نے سوال کیا کہ تم کس قبیلے سے ہو؟

آپ نے کہا : عمارہ قبیلہ "ازد" سے ہوں۔

ابن زیاد نے حکم دیا کہ اسے اس کے قبیلے کے سامنے لے جاؤ اور قتل کردو۔

پس اس کے جلاد اسے قوم ازد کے سامنے لے گئے اور شہید کر دیا۔

سلام ہو آپ پر اور نصرت حضرت امام حسین علیہ السلام کی نصرت میں بہے خون پر۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]