بریر بن خضیر ہمدانی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بریر بن خضیر ہمدانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 10 اکتوبر 680 |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم ![]() |
بریر بن خضیر ہمدانی شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنہوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔