مندرجات کا رخ کریں

سوار بن منعم نہمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوار بن منعم حابس الهمداني (شہادت: 61ھ/ 680 ء) أصحاب حسين بن علي بن أبي طالب میں سے تھے، آپ نے کربلا کی لڑائی میں شرکت کی ۔ آپ کا ذکر الزيارة الرجبية میں "سوار بن أبي عمير النهمي" کے نام سے ہے .[1]

نسب

[ترمیم]

سوار بن منعم بن حابس بن أبي عمير بن نهم الهمداني النهدي. النهمي: نهم بن عمرو، قبیلہ ہمدان، القحطانيہ.[2][3]

لڑائی

[ترمیم]

آپ نے عاشورہ کے دن لڑائی کے پہلے حملے میں حصہ لیا اور زخمی ہوکے گرفتار ہو گئے اور بعد میں زخموں کی وجہ سے شہید ہو گئے.[2][3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "موسوعة عاشوراء"۔ 2015-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-16
  2. 1 2 "أنصار الحسين - محمد مهدي شمس الدين - الصفحة 91"۔ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-16
  3. 1 2 "أبصار العين في أنصار الحسين - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 135"۔ 2015-02-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-31