حنظله ان میں سے ایک تھے جن کو حسین بن علی نے دشمن فوج کے سالار ابن سعد کے پاس بات چیت کے لیے بھیجا تھا .[1]
حنظله کوفہ کے رہنے والے اور قبیلہ بنو ہمدان کی شاخ شبام کے فرد تھے۔ حنظله کوفہ کے شیعوں میں سے تھے اور معلم قرآن تھے۔ حسین بن علی کی کربلا آمد پر آپ امام کے ساتھ کربلا میں آن ملے۔ عاشورہ دے روز آپ کربلا کے میدان میں امام حسین کی تیروں اور نیزوں تے محافظت کرتے رہے اور گاہے گاہے کوفیوں کو انتباہ کرتے ۔