عون بن عبد اللہ بن جعفر
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
عون بن عبد اللہ بن جعفر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 10 اکتوبر 680 کربلا |
وجہ وفات | قتل |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم ![]() |
عبد اللہ کے فرزند اور جعفر طیار کے پوتے تھے ۔ حضرت علی کے نواسے آپ کی والدہ زینب بنت علی اور نانی فاطمہ زہرا تھیں۔عبد اللہ ابنِ جعفر نے علالت کی وجہ سے اپنے بیٹوں کو حسین ابن علی کی بارگاہ میں دے دیا تھا اور حسین پر جانثاری کی ہدایت کر کے چلے گئے تھے۔ عون کے رجز کے اشعار نےدشمنوں کے دل دہلا دیے تھے ۔ آپ نے 30 سوار اور 18 پیادے قتل کیے اور عبدا بن قطنہ نبھانی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی اقتباس میں قاسم بن حسن سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
|
|