عامر بن مسلم عبدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عامر بن مسلم
معلومات شخصیت
شہادت:61ھ
مقام دفن:کربلا حرم امام حسینؑ
اصحاب:امام حسینؑ


عامر بن مسلم عبدی 61ھ میں روز عاشورا کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔ آپ اپنے غلام سالم و یزید بن ثبیط عبدی کے ہمراہ تھے جن کا تعلق بصرہ سے تھا، مکہ کے نزدیک ابطح کے مقام پر امام حسینؑ سے ملحق ہوئے۔[1] اور کربلا میں شہید ہوئے۔[2]

متعلقہ مضامین[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. مامقانی، تنقیح المقال، 1349-1352ھ، ج2، ص117.
  2. خوئی، معجم رجال الحدیث، 1413ھ، ج 8، ص 32.

مآخذ[ترمیم]

  • خویی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، 1413ھ۔
  • مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال فی علم الرجال، چاپ سنگی نجف، 1349-1352ھ۔
  • مجلسی، محمد باقر، بحار الأنوار، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ دوم، 1403ھ۔

سانچے[ترمیم]