عثمان بن علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عثمان بن علی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 647  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کوفہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 10 اکتوبر 680 (32–33 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کربلا،  وسانحۂ کربلا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن روضۂ امام حسين  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
والد علی بن ابی طالب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ ام البنین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
مادری زبان عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر

عثمان بن علی عباس بن علی کے بھائی  تھے۔آپ کی عمر 23 برس تھی اور واقعہ کربلا میں خولی کے تیر سے گھائل ہوکر زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن وارم کے ایک شخص کی تلوار سے شہید ہوئے۔

شہادت[ترمیم]

آپ کربلا میں امام عالی مقام کے ہمراہ فوج یزید کے مقابل بہادری سے لڑے اور خولی بن یزید الاصبیی کے ایک تیر سے زخمی ہوئے اور قبیلہ ابان بن حازم کے اک شخص نے۔آپ کو شہید کر دیا ، ۔آپ یہ رجز پڑھتے ہوئے لڑ رہے تھے:[1]

إني أنا عثمان ذو المفاخر شيخي علي ذو الفعال الظاهر
وابن عم للنبي الطاهر أخي حسين خيرة الأخاير
وسيد الكبار والأصاغر بعد الرسول والوصي الناصر

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]