فاطمہ بنت حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اُم عبد اللہ
فاطمہ بنت حسن
الصدیقہ
معلومات شخصیت
شہریت عرب  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر علی بن حسین  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محمد باقر  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد حسن ابن علی  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
حسین بن حسن بن علی، ابو بکر بن حسن بن علی، قاسم بن حسن، حسن المثنیٰ، طلحہ بن حسن، زید بن حسن  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدثہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فاطمہ بنت حسن حسن بن علی کی بیٹی، زین العابدین (چوتھے اثنا عشری امام) کی بیوی اور محمد باقر (پانچویں اثنا عشری امام) کی والدہ تھیں۔ ان کی کنیت اُم عبد اللہ[1] اور ان کو زین العابدین ”الصدیقہ“ کہتے تھے۔[2] فاطمہ بنت حسن کی خصوصیات یہ تھیں کہ حسن بن علی کے خاندان میں کوئی بھی ان جیسا نہ تھا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. A Brief History of The Fourteen Infallibles۔ Qum: Ansariyan Publications۔ صفحہ 117۔
  2. Abu al-Hasan al-'Amili, Diya' al-Amilin, vol. 2. Al-Dur al-Nazim, serial 2879.
  3. Usul al-Kafi, vol. 1, p. 469.