حسن ابن علی
حسن ابن علی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: الحسن بن علي) | |||||||
پانچویں خلیفہ راشد | |||||||
| |||||||
اہل تشیع کے دوسرے امام | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 مارچ 624 مدینہ منورہ[1] |
||||||
وفات | سنہ 669 (44–45 سال)[2][3][4] مدینہ منورہ |
||||||
وجہ وفات | زہر | ||||||
مدفن | جنت البقیع | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
زوجہ | فہرست
|
||||||
اولاد | قاسم بن حسن، فاطمہ بنت حسن، ابو بکر بن حسن بن علی، طلحہ بن حسن، حسین بن حسن بن علی، زید بن حسن، حسن المثنیٰ | ||||||
والد | علی بن ابی طالب | ||||||
والدہ | فاطمۃ الزھراء | ||||||
بہن/بھائی | رقیہ بنت علی، ام کلثوم بنت علی، زینب بنت علی، محسن بن علی، حسین ابن علی، ہلال ابن علی، عثمان بن علی، عباس بن علی، عبد اللہ بن علی، جعفر ابن علی، محمد بن حنفیہ، ابوبکر بن علی بن ابی طالب |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | کلاسیکی عربی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
حسن بن علی بن ابی طالب (624ء–670ء) علی بن ابی طالب اور محمد کی دختر فاطمہ زہرا کے سب سے بڑے بیٹے اور حسین بن علی کے بڑے بھائی تھے۔ اہل اسلام ان کا پیغمبر اسلام
کے پوتے کے طور پر احترام کرتے ہیں۔ سنی مسلمان ان کو پانچواں خلیفہ راشد[9][10][11] جبکہ شیعہ مسلمان حسن کو دوسرا امام مانتے ہیں۔ ان کے والد کی وفات کے بعد انہیں خلافت کے لیے منتخب کیا گیا لیکن چھ یا سات ماہ کے بعد معاویہ کے سپرد کر دی اور معاویہ کے دور میں خلافت ملوکیت میں بدل گئی اور وہ دولت امویہ کے بانی قرار پائے،[12][13] یوں پہلے فتنے کا خاتمہ ہوا۔[14] حسن غریبوں کو عطیہ کرنے، غریبوں اور غلاموں پر اپنی شفقت اور اپنے علم، تاب آوری اور بہادری کے لیے جانے جاتے تھے۔[15] اپنی باقی زندگی حسن نے مدینہ منورہ میں ہی گزاری، یہاں تک کہ 45 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا اور مدینہ منورہ کے جنت البقیع قبرستان میں سپرد خاک ہو گئے۔ عموماً ان کی زوجہ جعدہ بنت اشعث پر انہیں زہر دینے کا الزام لگایا جاتا ہے۔[12][13][16][17][18][19]
حوالہ جات
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — اشاعت گیارہ
- ↑ جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118901494 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ British Museum person or institution ID: https://collection.britishmuseum.org/resource/?uri=http%3A%2F%2Fcollection.britishmuseum.org%2Fid%2Fperson-institution%2F10501 — بنام: Hassan — خالق: برٹش میوزیم
- ↑ بنام: al-Ḥasan ibn ʽAlī — De Agostini ID: http://www.sapere.it/enciclopedia/al-Ḥasan+ibn+ʽAlī.html
- ↑ Shabbar، S.M.R. (1997). Story of the Holy Ka'aba. Muhammadi Trust of Great Britain. 30 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2013.
- ↑ Shaykh Mufid. Kitab Al Irshad. p.279-289 آرکائیو شدہ 27 دسمبر 2008 بذریعہ وے بیک مشین.
- ↑ Hasan b. 'Ali b. Abi Taleb آرکائیو شدہ 1 جنوری 2014 بذریعہ وے بیک مشین, دائرۃ المعارف ایرانیکا.
- ↑ سیوطی، جلال الدین (1881). تاریخ الخلفاء. 31 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018.
- ↑ الصلابي، علي محمد (8 اپریل 2004). "سيرة أمير المؤمنين خامس الخلفاء الراشدين الحسن بن علي بن أبي طالب رضي الله عنهما، شخصيته وعصره". دار المعرفة للطباعة والنشر – Google Books سے.
- ↑ فريد، أحمد. "من أعلام السلف - ج 1". IslamKotob – Google Books سے.
- ↑ كهوس، أبو اليسر رشيد (1 January 2013). محاضرات في سيرة الخلفاء الراشدين رضي الله تعالى عنهم. Al Manhal. ISBN 9796500177762 – Google Books سے.
- ^ ا ب Donaldson، Dwight M. (1933). The Shi'ite Religion: A History of Islam in Persia and Irak (PDF). Burleigh Press. صفحات 66–78.
- ^ ا ب Jafri، Syed Husain Mohammad (2002). "Chapter 6". The Origins and Early Development of Shi'a Islam. Oxford University Press. ISBN 978-0195793871.
- ↑ Ayati، Dr. Ibrahim (2013-11-14). "A Probe into the History of Ashura'". Al-Islam.org. Ahlul Bayt Digital Islamic Library Project.
- ↑ Baghdad history 34/6, tahzib-al-tahzib 298/2, al-bidaya-va-al-nihaya 42/8".
- ↑ Madelung 1997.
- ↑ Tabåatabåa'åi، Muhammad Husayn (1981). A Shi'ite Anthology. Selected and with a Foreword by Muhammad Husayn Tabataba'i; Translated with Explanatory Notes by William Chittick; Under the Direction of and with an Introduction by Hossein Nasr. State University of New York Press. صفحہ 137. ISBN 9780585078182.
- ↑ Lalani، Arzina R. (9 March 2001). Early Shi'i Thought: The Teachings of Imam Muhammad Al-Baqir. I. B. Tauris. صفحہ 4. ISBN 978-1860644344.
- ↑
|
|
|
|
![]() |
پیش نظر صفحہ اسلام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
- 624ء کی پیدائشیں
- 1 مارچ کی پیدائشیں
- مدینہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 669ء کی وفیات
- مدینہ منورہ میں وفات پانے والی شخصیات
- صحابہ
- 670ء کی وفیات
- اسماعیلی ائمہ
- اسماعیلیت
- ائمہ اثنا عشریہ
- اہل بیت
- اہل سنت
- بنو ہاشم
- پنج تن پاک
- چودہ معصوم
- خلفائے راشدین
- زیدی ائمہ
- زہر خوردنی سے اموات
- ساتویں صدی کی عرب شخصیات
- ساتویں صدی کے ائمہ کرام
- ساتویں صدی کے خلیفہ
- سنی حکمران
- شیعیت
- شیعہ ائمہ
- عرب بادشاہ
- علوی
- قرآن میں مذکور شخصیات
- مسلمان شہدا
- مقتول خلیفہ
- مقتول شیعہ ائمہ
- ہمدرد عوام
- حسن ابن علی