نوفل بن ثعلبہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
نوفل بن ثعلبہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
نوفل بن ثعلبہ غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی تھے۔ ان کا تعلق بنو سالم بن عوف سے تھا۔
- پورا نسب نوفل بن ثعلبہ بن عبد الله بن نضلہ بن مالك بن العجلان بن زيد بن غنم بن سالم ابن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج الأنصاری الخزرجی ہے۔ غزوہ احد 3ھ میں شہادت پائی[1][2]نوفل بن عبد اللہ بھی انہی کو کہا جاتا ہے دادا کی طرف نسبت کرتے ہوئے۔