ابو عیسی حارثی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو عیسی حارثی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
ابو عیسیٰ حارثی انصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- قبیلہ حارث سے تعلق رکھنے والے مدینہ منورہ کے رہنے والے تھے خلیفہ سوم عثمان غنی ان کی عیادت کرنے کے لیے تشریف لے جاتے انہی کے دور خلافت میں وفات پائی ان کا ذکر بخاری نے بھی کیا [1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]پوشیدہ زمرہ: