عمرو بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمرو بن قیس
معلومات شخصیت

عمرو بن قیس انصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

عمرو بن قیس بن زید بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجار، انصاری اور خزرجی ہیں۔ آپ نے اور ان کے بیٹے قیس بن عمرو دونوں نے غزوۂ احد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے جامِ شہادت نوش کیا۔ انھیں نوفل بن معاویہ دیلی نے شہید کیا تھا ان کی کنیت ابو عمر اور ابو الحکم تھی یہ غزوہ بدر میں بھی شریک تھے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 2صفحہ 730 حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور