منذر بن قدامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منذر بن قدامہ
معلومات شخصیت

منذر بن قدامہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ بنو غنم کے انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام منذر بن قدامہ بن عرفجة بن كعب بن النحاط بن كعب بن حارثہ ابن غنم بن السلم بن امرئ القيس بن مالك بن الاوس الانصاری ہے۔ ،یہ اور ان کے بھائی مالک بن قدامہ غزوہ بدر غزوہ احد میں شریک تھے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 256 حصہ ہشتم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 202،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور