مہجع بن صالح
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہجع بن صالح | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | مہجع بن صالح |
مقام پیدائش | یمن |
وفات | 13 مارچ 624ء بدر |
عملی زندگی | |
نسب | العکی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر |
درستی - ترمیم |
مہجع بن صالح انھیں مہجع مولائے عمر فاروق بھی کہا جاتا ہے مہاجرین اولین میں سے تھے۔
یہ اہل یمن قوم عک میں سے تھے جوقیدی ہونے کے بعد غلام بنائے گئے تھے عمر فاروق نے انھیں آزاد کر دیاغزوہ بدر میں دو صفوں کے درمیان کھڑے تھے ایک تیر لگا جس سے شہید ہوئے سب سے پہلے شہید ہونے والوں میں ان کا نام ہے ان کا کوئی بھی پس ماندہ نہ تھا انھیں عامر بن الحضرمی نے قتل کیا [1]
- حضرت محمد نے فرمایا يَوْمَئِذٍ سَيِّدُ الشُّهَدَاءِ مِهْجَعٌ۔ آج کے دن شہیدوں کے سردار مہجع ہیں[2]