تمیم بن یعار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تمیم بن یعار
معلومات شخصیت

تمیم بن یعار غزوہ بدر شریک ہوئے قبیلہ خدری کے صحابی ہیں ۔
یہ تميم بن يعار بن قيس بن عدي بن أمية بن خدرة بن عوف بن الحارث بن الخزرج ابن حارثة ہیں یہ خدری خدارہ بن عوف کی اولاد سے ہیں جو خدرہ کے بھائی ہیں بدر میں شریک ہوئے ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 2صفحہ 321حصہ پنجم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور