عامر بن حارث
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عامر بن حارث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
عامر بن الحارث غزوہ بدر میں شریک مہاجر صحابی تھے۔ یہ قریش کے بنو الحارث بن فہر بن مالك سے تعلق رکھتے تھے۔
- پورا نام عامر بن الحارث بن زہير بن ابو شداد الفہرى بعض نے انھیں عمرو بن الحارث کا نام دیا ہے۔[1][2]