عبید بن معلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبید بن معلی
معلومات شخصیت

عبید بن معلی الانصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

عبید بن معلی بن حارثہ بن زیدبن ثعلبہ بن عدی بن مالک بن زید مناہ بن حبیب بن عبدحارثہ بن مالک بن عضب بن جثم بن خزرج۔مالک بن زیدمناہ کی اولاد بنی زریق کی حلیف تھی۔اورحبیب اورزریق دونوں (آپس میں )بھائی بھائی تھے۔یہ عبیدانصاری زرقی ہیں۔غزوۂ احد میں شہیدہوئے ان کوعکرمہ بن ابی جہل نے شہیدکیاتھا۔اس کو ابن اسحاق نے بیان کیاہے ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد2صفحہ 489حصہ ششم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور