حبان بن منقذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبان بن منقذ
معلومات شخصیت
زوجہ زینب صغریٰ بنت ربیعہ
والد منقذ بن عمرو

حبان بن منقد ، بنو مازن بن النجار ان کا تعلق خزرج سے تھا آپ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔آپ نے جنگ احد اور اس کے بعد کے تمام غزوات میں حصہ لیا تھا۔ حبان کا انتقال حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں ہوا۔ .[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. أسد الغابة في معرفة الصحابة - حبان آرکائیو شدہ 2017-04-21 بذریعہ وے بیک مشین
  2. الإصابة في تمييز الصحابة - حبّان آرکائیو شدہ 2017-04-21 بذریعہ وے بیک مشین