جعیل بن سراقہ الضمری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جُعَیل بن سُراقہ ضمریامام ابونعیم اصبہانی نے انہیں اصحاب صفہ میں شمارکرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے صفہ میں سکونت اختیار کی تھی اور یہ ان ہی لوگوں کے ساتھ رہ کر حصولِ علم میں لگے رہتے تھے ۔ [1] نام جعیل، والدکانام سراقہ، قبیلہ ’’ضمرہ‘‘ سے تعلق رکھنے کی بناپر ضمری کہلاتے ہیں ۔

علامہ واقدی نے ان کا نام بغیر تصغیر کے ’’جُعَال‘‘ ذکرکیا ہے ۔ [2]

  1. حلیۃ الأولیاء: 1/353
  2. طبقات ابنِ سعد: 4/245۔