مندرجات کا رخ کریں

یزید بن ثابت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یزید بن ثابت
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یزید بن ثابت غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب يزيد بن ثابت بن الضحاك بن زيد ابن لوذان بن عمرو بن عبد بن عوف بن غنم بن مالك بن النجار الأنصاری الخزرجی، ثم النجاری ان کی والدہ النوار بنت مالك بن معاويہ بن عدی بن عامر بن غنم بن عدی بن النجار،یہ زید بن ثابت کے بڑے بھائی تھےغزوہ احد میں شامل تھے ان کی شہات جنگ یمامہ کے موقع پر ہوئی جنگ میں ایک تیر لگا واپسی راستے میں وفات ہوئی [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اصحاب بدر،صفحہ 210،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  2. الاستيعاب فی معرفة الاصحاب ،مؤلف:ابو عمر يوسف بن عبد اللہ بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمری القرطبی، ناشر: دار الجيل، بيروت