جنگ یمامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنگ یمامہ
عربی:معركة اليمامة
بسلسلہ فتنۂ ارتداد کی جنگیں اور
معرکے خالد بن ولید
تاریخدسمبر 632ء
مقامعقریبہ کا میدانی علاقہ، Al-Yamama
(موجودہ حصہ سعودی عرب)
نتیجہ مسلمانوں کو فیصلہ کن فتح
محارب
خلافت راشدہ مرتدین باغی
کمانڈر اور رہنما

خالد بن ولید

ابو دجانہ (شہید ہوئے)
مسیلمہ کذاب (ہلاک ہو گیا)
طاقت
13,000 40,000
ہلاکتیں اور نقصانات
1200 21,000

جنگ یمامہ حضرت ابوبکر صدیق کے دور خلافت جمادی الاخری سن 12ھ میں یمامہ (مراکش) کے مقام پر پیش آئی یہ جنگ مسیلمہ کذاب کے خلاف کی گئی تھی کیونکہ اس ملعون نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا تھا۔ قاتل امیر حمزہ حضرت وحشی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ نام کے صحابی نے اس کو قتل کیا تھا اور ایک انصاری نے بھی قتل کرنے میں مدد کی تھی۔ مسیلمہ کذاب جس دن قتل ہوا اس کی عمر ڈیڑھ سو سال تھی اس کی پیدائش آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والد عبد اللہ سے بھی پہلے کی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]