عمیر بن رئاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عمیر بن رئاب صحابی رسول ہیں۔

نام ونسب[ترمیم]

عمیر نام،والد کا نام رئاب تھا،شجرہ نسب یہ ہے،عمیر بن رئاب بن حذیفہ بن جہشم ابن سعد بن سلہم، ماں کا نام ام وائل تھا، نانہالی نسب نامہ یہ ہے،ام وائل بنت معمر بن حبیب بن وہب بن حذافہ بن جمح۔

اسلام وہجرت[ترمیم]

اذن ہجرت کے قبل اسلام لائے اورہجرت ثانیہ میں حبشہ گئے۔[1]

شہادت[ترمیم]

عراق کی مہم میں خالد بن ولیدکے ساتھ تھے اورعین التمر کے معرکہ میں شہید ہوئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (ابن سعد ،جزء4،ق1:145
  2. ابن سعد :2/438