سماک بن سعد
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سماک بن سعد | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
| درستی - ترمیم | |
نام نسب
[ترمیم]ان کا نسب ، سماک بن سعد بن ثعلبہ بن خلاس بن زيد بن مالك بن ثعلبہ بن كعب بن الخزرج بن الحارث بن الخزرج۔ ،
اسلام
[ترمیم]بیعت عقبہ ثانيہ میں 70/انصار کے ہمراہ مکہ جاکر بیعت کی تھی۔
غزوات
[ترمیم]غزوہ بدر، غزوہ احد میں اپنے بھائی بشیر بن سعد کے ساتھ شریک ہوئے ان کی کوئی اولاد نہ تھی ۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسدالغابہ ابن اثیرجلد چہارم صفحہ 981 المیزان پبلیکیشنز لاہور