مندرجات کا رخ کریں

یزید بن الحارث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یزید بن الحارث
معلومات شخصیت
پیدائشی نام یزيد بن الحارث
مقام پیدائش مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 624ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بدر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب یزيد بن فسحم
والد الحارث بن قیس بن مالک بن احمر
والدہ فسحم القضاعیہ
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
نسب الخزرجی الانصاری
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ بدر

يزيد بن الحارث انھیں يزيد ابن قسحم اور یزید فسحم بھی کہا جاتا ہے۔

نام و نسب

[ترمیم]

یزید بن الحارث بن قيس بن مالك بن احمر بن حارثہ بن ثعلبہ بن كعب بن الخزرج بن الحارث بن الخزرج ان کی والدہ فسحم۔ قبیلہ قضاعہ کی بلقين بن جسر ہیں یزید انہی کی طرف منسوب ہیں

مواخات

[ترمیم]

ہجرت کے بعد ان کی مواخات ذو الشمالين بن عبد عمرو سے کی تھے دونوں غزوہ بدر میں شہید ہوئے

غزوہ بدر

[ترمیم]

غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور شہادت حاصل کی انھیں نوفل بن معاويہ الديلی نے شہید کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]