عبد اللہ بن ثعلبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ بن ثعلبہ
معلومات شخصیت

عبد اللہ بن ثعلبہ انصاری غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام عبد اللہ بن ثعلبہ بن خزمہ بن اصرم بن عمرو بن عمارة بن مالك البلوی ہے یہ انصار بنو عوف بن خزرج کے حلیف تھے۔ ان کے بھائی بحاث بن ثعلبہ کے بھائی ہیں جو غزوہ بدر میں شریک تھے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 208 حصہ پنجم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 159،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور