منذر بن عرفجہ
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| منذر بن عرفجہ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی - ترمیم |
منذر بن عرفجہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ بنو غنم کے انصارصحابی تھے۔
- پورا نام منذر بن عرفجہ بن كعب بن النحاط بن كعب بن حارثہ بن غنم الانصاری الاوسی ہے۔ یہ غزوہ بدر میں شریک تھے الاصابہ نے انھیں اور منذر بن قدامہ کو ایک لکھا ہے[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]پوشیدہ زمرہ: