زيد بن عمر بن خطاب
Appearance
زید بن عمر بن خطاب | |
---|---|
زَيْد ابْنِ عُمَر | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ, حجاز, سعودی عرب |
مقام وفات | مدینہ, حجاز, عہد خلیفہ راشد |
والد | عمر بن خطاب |
والدہ | ام کلثوم |
خاندان | |
درستی - ترمیم |
زید ابن عمر ،حضرت عمر بن خطاب کے بیٹے اور حضرت علی ابن ابی طالب کے نواسے
حالات زندگی
[ترمیم]زید، عمر اور ام کلثوم بنت علی کے بیٹے تھے۔ [1]
75 ہجری میں آپ اپنے قبیلے بنو عدی میں امن لانے کی کوشش کر رہے تھے اسی دوران آپ کا قتل کر دیا گیا اسی وقت آپ کی والدہ ام کلثوم بنت علی کی فوت ہوگئیں۔[2]
آپ کی کوئی بھی اولاد نہیں تھی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Muhammad ibn Saad. Kitab al-Tabaqat al-Kabir vol. 3. Translated by Bewley, A. (2013). The Companions of Badr, p. 204. London: Ta-Ha Publishers.
- ↑ محمد صالح المنجد (2015-09-16)۔ How He treated them? (بزبان انگریزی)۔ العبيكان للنشر۔ صفحہ: pp 128