حریث بن زید بن عبد ربہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حریث بن زید بن عبد ربہ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب حريث بن زيد بن عبد ربہ بن ثعلبہ بن زيد تعلق بنی جشم بن الحارث بن الخزرج سے ہے سب کا اتفاق ہے کہ اپنے بھائی عبد اللہ بن زید کے ساتھ غزوہ بدر میں شریک تھےغزوہ احد میں شامل رہے ان کی اولاد نہ تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طبقات ابن سعد جلد 2صفحہ410- ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان