اوس بن ثابت
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوس بن ثابت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | شداد بن اوس ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
اوس بن ثابت غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔
نسب
[ترمیم]ان کا پورا نسب اوس بن ثابت بن المنذر بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدی بن عمرو بن مالك ابن النجار بن ثعلب بن عمرو بن الخزرج الأنصاري الخزرجي البخاری ہیں یہ شاعر رسول حسان بن ثابت اور ابی بن ثابت کے بھائی اور شداد بن اوس کے والدتھے۔
اسلام
[ترمیم]مدینہ منورہ کے ان 70 لوگوں کے ساتھ تھے جنھوں نے بیعت عقبہ میں بیعت کی تھی۔
غزوات
[ترمیم]غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شامل تھے۔
شہادت
[ترمیم]اوس بن ثابت غزوہ احد میں شہید ہوئے۔[1][2][3]