نصر بن حارث
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نصر بن حارث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
نصر بن حارث انصاری غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔
- پورا نام نصر بن الحارث بن عبيد بن رزاح بن كعب، اوركعب سے مرادظف رہے، الأنصاری الأوسی الظفری ہے۔ ان کی کنیت ابو الحارث ہے۔ ان کے والد حارث بن عبید بھی صحابی تھے۔ یہ غزوہ بدر میں شریک تھے۔ یہ جنگ قادسیہ میں بھی موجود تھے جہاں ان کی شہادت ہوئی۔[1][2]