مالک بن زمعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حضرت مالکؓ بن زمعہ
معلومات شخصیت
شریک حیات عمیرہ
والد زمعہ

نام ونسب[ترمیم]

مالک نام والد کا نام زمعہ تھا، نسب نامہ یہ ہے،مالک بن زمعہ بن قیس ابن عبد شمس بن عبدودبن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لوئی،مالک ام المومنین حضرت سوداؓ کے حقیقی بھائی تھے۔ [1]

اسلام وہجرت[ترمیم]

دعوتِ اسلام کے آغاز میں مشرف باسلام ہوئے اورہجرت ثانیہ میں معہ اپنی بیوی عمیرہ کے حبشہ گئے،[2] اس سے زیادہ ان کے حالات معلوم نہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (ابن سعد،جزو4،ق1:150)
  2. (ابن سعد،جزو4،ق1:150)