رافع بن عمیرہ طائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رافع بن عمیرہ طائی، ایک صحابی رسول ﷺ تھے۔ آپ راستوں کے رہبر تھے۔ آپ کی نسبت سنبسی ہے۔ آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ کی قوم کی آبادیاں نجد میں جبل اجا کے نواح میں ریگستان کے قریب واقع تھیں۔ آپ دور جاہلیت میں ایک چور تھے۔ وہ اونٹوں کو چرا کر صحرائے نفود کی جانب ہانک لے جاتے تھے، جہاں پانی کی عدم موجودگی کی وجہ سے اونٹوں کے مالک ان کا تعاقب نہ کر پاتے تھے لیکن یہ وہاں پہلے سے شتر مرغ کے انڈوں میں پانی چھپا کر انھیں ریت میں دبا آتے تھے۔[1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ، احمد عادل کمال، ترجمہ: محسن فارانی، حصہ ششم، ص- 428